کہوٹہ (این این آئی) محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ قیام امن اور ملکی سلامتی کے لئے حکمرانوں سے چھٹکارہ حاصل کرنا ہو گا۔ کہوٹہ میں وکلا اور معززین سے خطاب میں انہوں نے کہا ملک بچانے کیلئے ایک بار پھر 1998ءوالا جذبہ پیدا کرنا ہو گا، حکمرانوں نے ملکی سلامتی کو داﺅ پر لگا دیا ہے۔
http://www.nawaiwaqt.com.pk/islamabad
No comments:
Post a Comment