دنیا کا ہر مسلماان دل و جان سے عزت و احترام سے سپوت ملت اسلامیہ محسن پاکستان ڈاکڑ عبد لقدیر خان جس نے پاکستانی قوم کو ایٹمی و میزائل قوت اور پاکستان کے دفاع کو مضبوط کیا۔
قدرت پھر ان سے کوئی بڑا کام پاکستانی قوم اورعالم اسلام کے لئے لینا چاہتی ہے محسن پاکستان عبدلقدیر خان ہی قوم کی اسلامی دنیا کی عوام کی امید کی کرن ہیں ان کو کام کرنے دیا جائے پاکستانی قوم اورعالم اسلام کی عوام یہ جانتی ہے ڈاکٹر عبدلقدیر خان کےپلے سچ ہےپاکستانی قوم اورعالم اسلام کی عوام دفاع عالم اسلام کے لیئے
محسن پاکستان ڈاکڑ عبد لقدیر خان کی قربانوں کےاحسان مند ہیں محسن پاکستان ڈاکڑ عبد لقدیر خان ہیبے پناہ توانائیوں سے بھرپور جزبہ حب الوطنی سے سرشارمخلص بے لوث اور محب وطن ٹیم بنا سکتے ہیں
انْشا اللہ!
No comments:
Post a Comment