صدائے مسلم : ایک عظیم مسلم سائنسدان
صدائے مسلم : ایک عظیم مسلم سائنسڈاکٹر خان نے میزائل سازی کا بیڑا بھی اٹھایا، چنانچہ کہوٹہ لیب نے 1989ء میں زمین سے فضا میں کم فاصلے تک مار کر نے والا کندھے پر رکھ کر چلایا جانے والا عنزہ میزائل بنایا۔ پھر زمین سے زمین پر اینٹی ٹینک بکتر شکن میزائل بنایا ۔1998میں ڈاکٹر خان نے زمین سے زمین تک 1500کلومیٹر تک مار کرنے والا مہلک اور جدید ترین بیلسٹک میزائل غوری نمبر ۱کا تحفہ دیا۔ یہ میزائل ایٹمی میزائل لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ 1999ء میں غوری IIکا کامیاب تجربہ کیا۔ اس کے علاوہ آپ نے لیزر بم بھی بنایا۔دان
No comments:
Post a Comment