ڈاکٹر قدیر، جماعت اور قوم کی آرزو
میں کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ انھیں سائنسی تعلیم کی طرف مائل کرنے والا وہ کوئی روحانی اشارہ تھا جس کا نتیجہ اسلامی دنیا کو پہلا ایٹم بم دلانے کا باعث بنا۔ عہد حاضر کا ایک قابل ’پرستش‘ عمل جس نے نئے دور کے سب سے بڑے اور اہم مسلمان ملک پاکستان کو اس کے ان دشمنوں سے بچایا جو ہر وقت اس کی تاک میں تھے اور اب بھی کسی موقع کی تلاش میں ہیں مگر ان کے سامنے ڈاکٹر قدیر کا بنایا ہوا ایٹم بم ہمالہ بن کر کھڑا ہے۔

No comments:
Post a Comment